الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2376. إنما مثل صاحب القرآن كمثل صاحب الإبل المعقلة إن عاهد ....
صاحبِ قرآن (قرآن یاد رکھنے والے) کی مثال تو رسی ....
حدیث نمبر: 2372
«إنما مثل صاحب القرآن كمثل صاحب الإبل المعقلة إن عاهد عليها أمسكها وإن أطلقها ذهبت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”صاحبِ قرآن (قرآن یاد رکھنے والے) کی مثال تو رسی سے بندھے ہوئے اونٹوں کے مالک جیسی ہے، اگر وہ ان کی دیکھ بھال (اور نگرانی) کرتا رہے گا تو انہیں روکے رکھے گا اور اگر وہ انہیں کھلا چھوڑ دے گا تو وہ بھاگ جائیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2372]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك حم ق ن هـ] عن ابن عمر. مختصر مسلم 2109.»
قال الشيخ الألباني: صحيح