الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2378. إنما هلك من كان قبلكم باختلافهم في الكتاب
تم سے پہلے کے لوگ اپنی (آسمانی) کتاب میں اختلاف ....
حدیث نمبر: 2374
«إنما هلك من كان قبلكم باختلافهم في الكتاب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم سے پہلے کے لوگ اپنی (آسمانی) کتاب میں اختلاف کرنے کی وجہ ہی سے ہلاک ہوئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2374]
”تم سے پہلے کے لوگ اپنی (آسمانی) کتاب میں اختلاف کرنے کی وجہ ہی سے ہلاک ہوئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2374]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن ابن عمرو. مختصر مسلم 2121.»
قال الشيخ الألباني: صحيح