الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2391. إنما يلبس الحرير في الدنيا من لا خلاق له في ....
دنیا میں تو ریشم بس وہی شخص پہنتا ہے جس ....
حدیث نمبر: 2387
"إنما يلبس الحرير في الدنيا من لا خلاق له في
الآخرة"
الآخرة"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دنیا میں تو ریشم بس وہی شخص پہنتا ہے جس کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2387]
”دنیا میں تو ریشم بس وہی شخص پہنتا ہے جس کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2387]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د ن هـ] عن عمر. صحيح أبي داود 987، الإرواء 278.»
قال الشيخ الألباني: صحيح