🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2397. إنه ستكون هنات وهنات فمن أراد أن يفرق أمر هذه ....
بے شک عنقریب کئی فتنے اور خرابیاں پیدا ہوں گی، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2393
«إنه ستكون هنات وهنات فمن أراد أن يفرق أمر هذه الأمة وهي جميع فاضربوه بالسيف كائنا من كان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک عنقریب کئی فتنے اور خرابیاں پیدا ہوں گی، پس جو شخص اس امت کے معاملات میں تفرقہ ڈالنے کا ارادہ کرے جبکہ وہ سب (ایک امیر پر) متفق ہوں، تو اسے تلوار سے مار دو، چاہے وہ کوئی بھی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2393]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د ن] عن عرفجة. الإرواء 2452، مختصر مسلم 1234.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں