الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2409. إنه لم يمنعني أن أرد عليك إلا أني كنت على ....
مجھے تمہیں (سلام کا) جواب دینے سے کسی اور چیز ....
حدیث نمبر: 2405
«إنه لم يمنعني أن أرد عليك إلا أني كنت على غير وضوء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے تمہیں (سلام کا) جواب دینے سے کسی اور چیز نے نہیں روکا سوائے اس بات کے کہ میں باوضو نہیں تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2405]
”مجھے تمہیں (سلام کا) جواب دینے سے کسی اور چیز نے نہیں روکا سوائے اس بات کے کہ میں باوضو نہیں تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2405]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هـ] عن المهاجر بن قنفذ. ضعيف أبي داود 58.»
قال الشيخ الألباني: صحيح