الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2414. إنه ليس في النوم تفريط إنما التفريط في اليقظة فإذا ....
نیند کی حالت میں (نماز چھوٹ جانے پر) کوئی کوتاہی ....
حدیث نمبر: 2410
«إنه ليس في النوم تفريط إنما التفريط في اليقظة فإذا نسي أحدكم صلاة أو نام عنها فليصلها إذا ذكرها لوقتها من الغد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نیند کی حالت میں (نماز چھوٹ جانے پر) کوئی کوتاہی (یا گناہ) نہیں ہے، کوتاہی تو جاگتے ہوئے (غفلت برتنے میں) ہوتی ہے۔ پس جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھنا بھول جائے یا سوتا رہ جائے، تو اسے چاہیے کہ جب یاد آئے اسے پڑھ لے، اور اگلے دن بھی اس نماز کو اس کے مقررہ وقت پر پڑھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2410]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [4] عن أبي قتادة. صحيح أبي داود 464.»
قال الشيخ الألباني: صحيح