الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2420. إنه ليغضب علي أن لا أجد ما أعطيه من سأل ....
مجھ پر غصہ کیا جاتا ہے (یا مجھ سے ناراضگی ....
حدیث نمبر: 2416
«إنه ليغضب علي أن لا أجد ما أعطيه من سأل منكم وله أوقية أو عدلها فقد سأل إلحافا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھ پر غصہ کیا جاتا ہے (یا مجھ سے ناراضگی ظاہر کی جاتی ہے) کہ میں اسے دینے کے لیے کچھ نہیں پاتا۔ تم میں سے جو شخص اس حال میں (لوگوں سے) سوال کرے کہ اس کے پاس ایک اوقیہ (چاندی) یا اس کے برابر مال موجود ہو، تو یقیناً اس نے حد سے تجاوز کر کے (چپک کر) مانگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2416]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن رجل من بني أسد. الصحيحة 1719: مالك: حم، د، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح