الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2425. إنه لا قدست أمة لا يأخذ الضعيف فيها حقه غير ....
اس قوم کو ہرگز پاکیزگی (اور برکت) نہیں مل سکتی ....
حدیث نمبر: 2421
«إنه لا قدست أمة لا يأخذ الضعيف فيها حقه غير متعتع»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس قوم کو ہرگز پاکیزگی (اور برکت) نہیں مل سکتی جس میں کمزور آدمی بنا کسی خوف اور ہچکچاہٹ کے اپنا حق وصول نہ کر سکے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2421]
”اس قوم کو ہرگز پاکیزگی (اور برکت) نہیں مل سکتی جس میں کمزور آدمی بنا کسی خوف اور ہچکچاہٹ کے اپنا حق وصول نہ کر سکے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2421]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أبي سعيد. صحيح المشكاة 3004، الترغيب 3/138: طب – معاوية، وابن مسعود. البزار. عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح