الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2444. إنهما ليعذبان وما يعذبان في كبير أما أحدهما فكان لا ....
بے شک ان دونوں (قبر والوں) کو عذاب دیا جا ....
حدیث نمبر: 2440
«إنهما ليعذبان وما يعذبان في كبير أما أحدهما فكان لا يستنزه من البول وأما الآخر فكان يمشي بالنميمة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک ان دونوں (قبر والوں) کو عذاب دیا جا رہا ہے، اور انہیں کسی ایسی بات پر عذاب نہیں دیا جا رہا (جس سے بچنا ان کے لیے مشکل ہو)۔ ان میں سے ایک شخص پیشاب کے چھینٹوں سے پرہیز نہیں کرتا تھا اور دوسرا شخص چغل خوری کرتا پھرتا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2440]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق 4] عن ابن عباس [حم] عن أبي أمامة. صحيح أبي داود 15 صحيح الترغيب154.»
قال الشيخ الألباني: صحيح