الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2476. إني كرهت أن أذكر الله إلا على طهر
بے شک مجھے یہ بات ناپسند ہے کہ میں بغیر ....
حدیث نمبر: 2472
«إني كرهت أن أذكر الله إلا على طهر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک مجھے یہ بات ناپسند ہے کہ میں بغیر طہارت کے اللہ تعالیٰ کا ذکر کروں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2472]
”بے شک مجھے یہ بات ناپسند ہے کہ میں بغیر طہارت کے اللہ تعالیٰ کا ذکر کروں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2472]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ن حب ك] عن المهاجر بن قنفذ. صحيح أبي داود 13، الصحيحة 834.»
قال الشيخ الألباني: صحيح