🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2479. إني كنت نهيتكم عن زيارة القبور فزوروها لتذكركم زيارتها خيرا ....
بے شک میں نے تمہیں زیارتِ قبور سے منع کیا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2475
«إني كنت نهيتكم عن زيارة القبور فزوروها لتذكركم زيارتها خيرا وكنت نهيتكم عن لحوم الأضاحي بعد ثلاث فكلوا وأمسكوا ما شئتم وكنت نهيتكم عن الأشربة في الأوعية فاشربوا في أي وعاء شئتم ولا تشربوا مسكرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک میں نے تمہیں زیارتِ قبور سے منع کیا تھا، اب تم ان کی زیارت کیا کرو کیونکہ اس کی زیارت تمہیں بھلائی کی یاد دلاتی ہے۔ اور میں نے تمہیں تین دن کے بعد قربانی کا گوشت رکھنے سے منع کیا تھا، اب تم خود بھی کھاؤ اور جتنا چاہو روکے رکھو۔ اور میں نے تمہیں برتنوں میں پینے کی چیزیں رکھنے سے منع کیا تھا، اب تم جس برتن میں چاہو پیو لیکن کوئی نشہ آور چیز نہ پیو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2475]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ت ن] عن بريدة. أحكام الجنائز 177.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں