🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2489. إني لأعرف آخر أهل النار خروجا من النار وآخر أهل ....
میں اس شخص کو بخوبی جانتا ہوں جو سب سے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2485
" إني لأعرف آخر أهل النار خروجا من النار وآخر أهل الجنة دخولا الجنة رجل يؤتى به يوم القيامة فيقال:
اعرضوا عليه صغار ذنوبه وارفعوا عنه كبارها فيقال له: عملت يوم كذا وكذا كذا وكذا وعملت يوم كذا وكذا كذا وكذا فيقول: نعم لا يستطيع أن ينكر وهو مشفق من كبار ذنوبه أن تعرض عليه فيقال له: فإن لك مكان كل سيئة حسنة فيقول: يا رب عملت أشياء لا أراها هاهنا"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں اس شخص کو بخوبی جانتا ہوں جو سب سے آخر میں جہنم سے نکالا جائے گا اور سب سے آخر میں جنت میں داخل ہوگا۔ قیامت کے دن ایک آدمی کو لایا جائے گا تو کہا جائے گا: اس کے سامنے اس کے چھوٹے گناہ پیش کرو اور بڑے گناہ ہٹا دو۔ پھر اس سے کہا جائے گا: تو نے فلاں فلاں دن یہ یہ کام کیے تھے اور فلاں فلاں دن یہ یہ اعمال کیے تھے؟ وہ کہے گا: جی ہاں۔ وہ انکار کی طاقت نہیں رکھے گا، اور اس دوران وہ اپنے بڑے گناہوں کے پیش کیے جانے سے ڈر رہا ہوگا۔ پھر اس سے کہا جائے گا: تمہارے لیے ہر برائی کے بدلے ایک نیکی ہے۔ یہ سن کر وہ کہے گا: اے میرے رب! میں نے کچھ ایسے کام بھی کیے تھے جو مجھے یہاں نظر نہیں آ رہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2485]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ت] عن أبي ذر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں