🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2494. إني لأعلم إذا كنت عني راضية وإذا كنت علي غضبى ....
بلاشبہ میں جان لیتا ہوں کہ کب تم مجھ سے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2490
«إني لأعلم إذا كنت عني راضية وإذا كنت علي غضبى أما إذا كنت عني راضية فإنك تقولين: لا ورب محمد وإذا كنت علي غضبى قلت: لا ورب إبراهيم!»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ میں جان لیتا ہوں کہ کب تم مجھ سے راضی ہوتی ہو اور کب تم مجھ سے ناراض ہوتی ہو۔ جب تم مجھ سے راضی ہوتی ہو تو کہتی ہو: نہیں، محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے رب کی قسم! اور جب تم مجھ سے ناراض ہوتی ہو تو کہتی ہو: نہیں، ابراہیم (علیہ السلام) کے رب کی قسم!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2490]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن عائشة. مختصر مسلم 1659.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں