الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2515. إني لا أدري ما قدر بقائي فيكم فاقتدوا باللذين من ....
بلاشبہ میں نہیں جانتا کہ میں تمہارے درمیان کتنا عرصہ ....
حدیث نمبر: 2511
«إني لا أدري ما قدر بقائي فيكم فاقتدوا باللذين من بعدي: أبي بكر وعمر وتمسكوا بهدي عمار وما حدثكم ابن مسعود فصدقوه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ میں نہیں جانتا کہ میں تمہارے درمیان کتنا عرصہ باقی رہوں گا، پس تم میرے بعد ان دو (ہستیوں) یعنی ابوبکر اور عمر کی پیروی کرنا، اور عمار کے طریقے کو مضبوطی سے تھامے رکھنا، اور ابن مسعود تم سے جو حدیث بیان کریں اسے سچ جاننا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2511]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت هـ حب] عن حذيفة. الصحيحة 1230، المشكاة 6052.»
قال الشيخ الألباني: صحيح