الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2521. أنهاكم عن صيام يومين: الفطر والأضحى
میں تمہیں دو دنوں کے روزے رکھنے سے منع کرتا ....
حدیث نمبر: 2517
«أنهاكم عن صيام يومين: الفطر والأضحى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تمہیں دو دنوں کے روزے رکھنے سے منع کرتا ہوں: عید الفطر اور عید الاضحی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2517]
”میں تمہیں دو دنوں کے روزے رکھنے سے منع کرتا ہوں: عید الفطر اور عید الاضحی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2517]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ع] عن أبي سعيد. مختصر مسلم 622 نحوه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح