🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2529. أهل الجنة: جرد مرد كحل لا يفنى شبابهم ولا تبلى ....
جنتی لوگ بغیر جسمانی بالوں کے، بے ریش (جن کی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2525
«أهل الجنة: جرد مرد كحل لا يفنى شبابهم ولا تبلى ثيابهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنتی لوگ بغیر جسمانی بالوں کے، بے ریش (جن کی داڑھی نہ ہو) اور سرمگیں آنکھوں والے ہوں گے۔ نہ کبھی ان کی جوانی ختم ہوگی اور نہ ہی ان کے کپڑے پرانے ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2525]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ت] 1 عن أبي هريرة. المشكاة 5638: الدارمي.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں