🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2544. أوجب طلحة حين صنع برسول الله صلى الله عليه وسلم ....
طلحہ نے (اپنے لیے جنت) واجب کر لی، جب اس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2540
«أوجب طلحة حين صنع برسول الله صلى الله عليه وسلم ما صنع»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”طلحہ نے (اپنے لیے جنت) واجب کر لی، جب اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ وہ حسنِ سلوک کیا جو اس نے کیا (یعنی غزوۂ احد میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی جان بچانے کے لیے ڈھال بن گیا)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2540]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم ت حب ك] عن الزبير. الصحيحة 945.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں