الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2546. أوصيك أن لا تكون لعانا
میں تمہیں وصیت کرتا ہوں کہ بہت زیادہ لعنت کرنے ....
حدیث نمبر: 2542
«أوصيك أن لا تكون لعانا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تمہیں وصیت کرتا ہوں کہ بہت زیادہ لعنت کرنے والے نہ بنو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2542]
”میں تمہیں وصیت کرتا ہوں کہ بہت زیادہ لعنت کرنے والے نہ بنو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2542]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم تخ طب] عن جرموز بن أوس. الصحيحة 1729.»
قال الشيخ الألباني: صحيح