الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2576. أول ما يحاسب به العبد الصلاة وأول ما يقضى بين ....
بندے سے (اس کے اعمال میں) سب سے پہلے نماز ....
حدیث نمبر: 2572
«أول ما يحاسب به العبد الصلاة وأول ما يقضى بين الناس في الدماء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بندے سے (اس کے اعمال میں) سب سے پہلے نماز کا حساب لیا جائے گا، اور لوگوں کے حقوق کے درمیان سب سے پہلے خون (یعنی ناحق قتل و غارت) کے مقدمات کا فیصلہ کیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2572]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن ابن مسعود. صحيح أبي داود 811، الصحيحة 1748.»
قال الشيخ الألباني: صحيح