🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2579. أول ما يرفع من الناس الأمانة وآخر ما يبقى من ....
لوگوں سے سب سے پہلے امانت اٹھا لی جائے گی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2575
«أول ما يرفع من الناس الأمانة وآخر ما يبقى من دينهم الصلاة ورب مصل لا خلاق له عند الله تعالى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں سے سب سے پہلے امانت اٹھا لی جائے گی اور ان کے دین میں سے سب سے آخر میں جو چیز باقی رہے گی وہ نماز ہے، اور بہت سے نمازی ایسے ہوں گے جن کا اللہ تعالیٰ کے ہاں (نیکیوں کا) کوئی حصہ اور نصیب نہیں ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2575]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [الحكيم] عن زيد بن ثابت. الروض النضير 727.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں