🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2598. ألا أخبرك بأهل النار؟ كل جعظري جواظ مستكبر جماع منوع ....
کیا میں تمہیں اہل جہنم کے بارے میں نہ بتاؤں؟ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2594
«ألا أخبرك بأهل النار؟ كل جعظري جواظ مستكبر جماع منوع ألا أخبرك بأهل الجنة؟ كل مسكين لو أقسم على الله تعالى لأبره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں اہل جہنم کے بارے میں نہ بتاؤں؟ ہر درشت مزاج، پیٹو، تکبر کرنے والا، اور مال جمع کر کے اسے خرچ کرنے سے روکنے والا۔ کیا میں تمہیں اہل جنت کے بارے میں نہ بتاؤں؟ ہر وہ مسکین و عاجز شخص کہ اگر وہ (کسی بات پر) اللہ کی قسم کھا لے تو اللہ تعالیٰ اسے ضرور پورا فرما دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2594]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن أبي الدرداء. تخريج مشكلة الفقر 125: ق –حارثة بن وهب1 الصحيحة 1741: حم، ك - ابن عمرو. ك – سراقة2.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں