🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2602. ألا أخبركم بأهل الجنة؟ كل ضعيف متضعف لو أقسم على ....
کیا میں تمہیں اہل جنت کے بارے میں نہ بتاؤں؟ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2598
«ألا أخبركم بأهل الجنة؟ كل ضعيف متضعف لو أقسم على الله لأبره ألا أخبركم بأهل النار؟ كل عتل جواظ جعظري مستكبر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں اہل جنت کے بارے میں نہ بتاؤں؟ ہر وہ کمزور (عاجز) شخص جسے لوگ کمزور سمجھتے ہیں، لیکن اگر وہ اللہ کے نام پر قسم کھا لے تو اللہ تعالیٰ اسے ضرور پورا کر دے۔ کیا میں تمہیں اہل جہنم کے بارے میں نہ بتاؤں؟ ہر تند خو، پیٹو، درشت مزاج اور تکبر کرنے والا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2598]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ت ن هـ] عن حارثة بن وهب. مشكلة الفقر 125، مختصر مسلم 1971.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں