🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2617. ألا أدلك على غراس هو خير من هذا؟ تقول: سبحان ....
کیا میں تمہیں ایسے پودے کی رہنمائی نہ کروں جو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2613
«ألا أدلك على غراس هو خير من هذا؟ تقول: سبحان الله والحمد لله ولا إله إلا الله والله أكبر يغرس لك بكل كلمة منها شجرة في الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں ایسے پودے کی رہنمائی نہ کروں جو اس (دنیا کے پودے) سے بہت بہتر ہے؟ تم «سُبْحَانَ اللَّهِ»، «الْحَمْدُ لِلَّهِ»، «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» اور «اللَّهُ أَكْبَرُ» کہو، ان میں سے ہر ایک کلمے کے بدلے تمہارے لیے جنت میں ایک درخت لگا دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2613]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ ك] عن أبي هريرة. الترغيب 2/244.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں