الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2623. ألا أدلكما على خير مما سألتماه؟ إذا أخذتما مضاجعكما فكبرا ....
کیا میں تم دونوں کو اس چیز سے بہتر عمل ....
حدیث نمبر: 2619
«ألا أدلكما على خير مما سألتماه؟ إذا أخذتما مضاجعكما فكبرا الله أربعا وثلاثين واحمدا الله ثلاثا وثلاثين وسبحا ثلاثا وثلاثين فإن ذلك خير لكما من خادم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا میں تم دونوں کو اس چیز سے بہتر عمل کی رہنمائی نہ کروں جو تم نے مجھ سے مانگی ہے؟ جب تم اپنے بستروں پر لیٹنے لگو تو چونتیس بار «اللَّهُ أَكْبَرُ» کہو، تینتیس بار «الْحَمْدُ لِلَّهِ» کہو اور تینتیس بار «سُبْحَانَ اللَّهِ» پڑھو، کیونکہ یہ تم دونوں کے لیے خادم (غلام) سے کہیں زیادہ بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2619]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د ت] عن علي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح