الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2631. ألا أنبئك بأهل الجنة؟ الضعفاء المغلوبون
کیا میں تمہیں اہل جنت کے بارے میں نہ بتاؤں؟ ....
حدیث نمبر: 2627
«ألا أنبئك بأهل الجنة؟ الضعفاء المغلوبون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں اہل جنت کے بارے میں نہ بتاؤں؟ وہ کمزور سمجھے جانے والے اور (دنیا میں) دبے ہوئے لوگ ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2627]
”کیا میں تمہیں اہل جنت کے بارے میں نہ بتاؤں؟ وہ کمزور سمجھے جانے والے اور (دنیا میں) دبے ہوئے لوگ ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2627]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن ابن عمرو. الصحيحة 928، 1741: حم، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح