الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2635. ألا إن آل أبي فلان ليسوا لي بأولياء إنما وليي ....
سن لو! فلاں کے خاندان والے میرے دوست اور حمایتی ....
حدیث نمبر: 2631
«ألا إن آل أبي فلان ليسوا لي بأولياء إنما وليي الله وصالح المؤمنين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سن لو! فلاں کے خاندان والے میرے دوست اور حمایتی نہیں ہیں، بلکہ میرے ولی (دوست اور کارساز) تو صرف اللہ تعالیٰ اور نیک مومن بندے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2631]
”سن لو! فلاں کے خاندان والے میرے دوست اور حمایتی نہیں ہیں، بلکہ میرے ولی (دوست اور کارساز) تو صرف اللہ تعالیٰ اور نیک مومن بندے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2631]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن ابن عمرو.»
قال الشيخ الألباني: صحيح