الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2655. ألا خمرته ولو أن تعرض عليه عودا؟
کیا تم نے اسے ڈھانپ نہیں دیا تھا، خواہ اس ....
حدیث نمبر: 2651
«ألا خمرته ولو أن تعرض عليه عودا؟»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم نے اسے ڈھانپ نہیں دیا تھا، خواہ اس پر کوئی لکڑی ہی آڑ کے طور پر رکھ دیتے؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2651]
”کیا تم نے اسے ڈھانپ نہیں دیا تھا، خواہ اس پر کوئی لکڑی ہی آڑ کے طور پر رکھ دیتے؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2651]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د] عن جابر [م] عنه عن أبي حميد الساعدي. الإرواء 39.»
قال الشيخ الألباني: صحيح