🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2660. ألا هل عسى أحدكم أن يتخذ الصبة من الغنم على ....
خبردار! کیا تم میں سے کسی کو اس بات کی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2656
«ألا هل عسى أحدكم أن يتخذ الصبة من الغنم على رأس ميل أو ميلين فيتعذر عليه الكلأ فيرتفع ثم تجيء الجمعة فلا يجيء ولا يشهدها وتجيء الجمعة فلا يشهدها وتجيء الجمعة فلا يشهدها حتى يطبع على قلبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”خبردار! کیا تم میں سے کسی کو اس بات کی کوئی پروا نہیں کہ وہ ایک یا دو میل کے فاصلے پر بکریاں لے کر ڈیرہ ڈال لے، پھر وہاں چارہ ختم ہو جانے کی وجہ سے وہ (پہاڑ یا اونچی جگہ پر) منتقل ہو جائے، پھر جمعہ کا دن آئے اور وہ (نماز جمعہ کے لیے) نہ آئے اور اس میں شریک نہ ہو، اور پھر جمعہ آئے اور وہ شریک نہ ہو، اور پھر جمعہ آئے اور وہ شریک نہ ہو، یہاں تک کہ اس کے دل پر مہر لگا دی جائے؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2656]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ ك] عن أبي هريرة. صحيح الترغيب 733: ابن خزيمة.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں