🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2668. أيعجز أحدكم أن يقرأ في كل ليلة ثلث القرآن؟ إن ....
کیا تم میں سے کوئی اس بات سے عاجز ہے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2664
«أيعجز أحدكم أن يقرأ في كل ليلة ثلث القرآن؟ إن الله جزأ القرآن ثلاثة أجزاء فجعل {قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ} جزءا من أجزاء القرآن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم میں سے کوئی اس بات سے عاجز ہے کہ ہر رات تہائی قرآن پڑھے؟ بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے قرآن کو تین حصوں میں تقسیم کیا ہے، پس اس نے ﴿قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ﴾ کو قرآن کے حصوں میں سے ایک حصہ قرار دیا ہے۔“ [سورة الإخلاص: 1] [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2664]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن أبي الدرداء. مختصر مسلم 2099.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں