الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2670. أيمن امرئ وأشأمه ما بين لحييه
کسی انسان کے لیے سب سے زیادہ بابرکت اور سب ....
حدیث نمبر: 2666
«أيمن امرئ وأشأمه ما بين لحييه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی انسان کے لیے سب سے زیادہ بابرکت اور سب سے زیادہ منحوس چیز وہ ہے جو اس کے دونوں جبڑوں کے درمیان ہے (یعنی زبان)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2666]
”کسی انسان کے لیے سب سے زیادہ بابرکت اور سب سے زیادہ منحوس چیز وہ ہے جو اس کے دونوں جبڑوں کے درمیان ہے (یعنی زبان)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2666]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن عدي بن حاتم. الصحيحة 1286.»
قال الشيخ الألباني: صحيح