الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2687. إياكم وسوء ذات البين فإنها الحالقة
باہمی تعلقات کی خرابی اور آپس کی رنجشوں سے بچو، ....
حدیث نمبر: 2683
«إياكم وسوء ذات البين فإنها الحالقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”باہمی تعلقات کی خرابی اور آپس کی رنجشوں سے بچو، کیونکہ بے شک یہ (دین کو) مونڈ دینے والی (یعنی تباہ کر دینے والی) خصلت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2683]
”باہمی تعلقات کی خرابی اور آپس کی رنجشوں سے بچو، کیونکہ بے شک یہ (دین کو) مونڈ دینے والی (یعنی تباہ کر دینے والی) خصلت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2683]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ت] عن أبي هريرة. المشكاة 5041.»
قال الشيخ الألباني: حسن