الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2708. أيما امرأة توفي عنها زوجها فتزوجت بعده فهي لآخر أزواجها
جس عورت کا شوہر فوت ہو جائے اور وہ اس ....
حدیث نمبر: 2704
«أيما امرأة توفي عنها زوجها فتزوجت بعده فهي لآخر أزواجها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس عورت کا شوہر فوت ہو جائے اور وہ اس کے بعد (کسی اور سے) نکاح کر لے، تو وہ (جنت میں) اپنے آخری شوہر کے لیے ہوگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2704]
”جس عورت کا شوہر فوت ہو جائے اور وہ اس کے بعد (کسی اور سے) نکاح کر لے، تو وہ (جنت میں) اپنے آخری شوہر کے لیے ہوگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2704]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن أبي الدرداء. الصحيحة 1281.»
قال الشيخ الألباني: صحيح