🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2713. أيما امرأة نكحت بغير إذن وليها فنكاحها باطل فنكاحها باطل ....
جس عورت نے اپنے ولی کی اجازت کے بغیر نکاح ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2709
«أيما امرأة نكحت بغير إذن وليها فنكاحها باطل فنكاحها باطل فنكاحها باطل فإن دخل بها فلها المهر بما استحل من فرجها فإن اشتجروا فالسلطان ولي من لا ولي له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس عورت نے اپنے ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کیا، اس کا نکاح باطل ہے، اس کا نکاح باطل ہے، اس کا نکاح باطل ہے۔ پس اگر اس (مرد) نے اس کے ساتھ خلوت (ہمبستری) کر لی تو اس کی شرمگاہ کو حلال کرنے کے عوض اس عورت کے لیے مہر لازم ہے۔ پھر اگر ان (ولیوں) کا آپس میں جھگڑا ہو جائے تو جس کا کوئی ولی نہ ہو، مسلمان حکمران اس کا ولی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2709]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ت هـ ك] عن عائشة. الإرواء 1840.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں