الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2725. أيما رجل تدين دينا وهو مجمع أن لا يوفيه إياه ....
جس شخص نے کوئی قرض لیا اور اس کا پختہ ....
حدیث نمبر: 2720M
[أيما رجل تدين دينا وهو مجمع أن لا يوفيه إياه لقي الله سارقا]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس شخص نے کوئی قرض لیا اور اس کا پختہ ارادہ یہ ہو کہ وہ اسے ادا نہیں کرے گا، تو وہ اللہ تعالیٰ سے چور کی حیثیت سے ملے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2720M]
”جس شخص نے کوئی قرض لیا اور اس کا پختہ ارادہ یہ ہو کہ وہ اسے ادا نہیں کرے گا، تو وہ اللہ تعالیٰ سے چور کی حیثیت سے ملے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2720M]
تخریج الحدیث: «(...... ...) [هـ] عن صهيب.»