🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2729. أيما رجل قام إلى وضوئه يريد الصلاة ثم غسل كفيه ....
جو شخص نماز کے ارادے سے وضو کرنے کے لیے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2724
"أيما رجل قام إلى وضوئه يريد الصلاة ثم غسل كفيه نزلت خطيئته من كفيه مع أول قطرة فإذا غسل وجهه نزلت خطيئته من سمعه وبصره مع أول قطرة فإذا غسل يديه إلى المرفقين ورجليه إلى الكعبين سلم من كل ذنب هو له ومن كل خطيئة كهيئته يوم ولدته أمه
فإذا قام إلى الصلاة رفعه الله عز وجل بها درجة وإن قعد قعد سالما"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص نماز کے ارادے سے وضو کرنے کے لیے کھڑا ہو، پھر اپنے دونوں ہاتھ دھوئے تو پانی کے پہلے قطرے کے ساتھ ہی اس کے ہاتھوں کے گناہ جھڑ جاتے ہیں، پھر جب وہ اپنا چہرہ دھوتا ہے تو پہلے قطرے کے ساتھ ہی اس کے کانوں اور آنکھوں کے گناہ جھڑ جاتے ہیں، پھر جب وہ اپنی کہنیوں تک ہاتھ اور ٹخنوں تک پاؤں دھوتا ہے تو وہ اپنے ہر گناہ اور خطا سے اس طرح پاک ہو جاتا ہے جیسے وہ اس دن تھا جب اس کی ماں نے اسے جنا تھا، پھر اگر وہ نماز کے لیے کھڑا ہو جائے تو اللہ عزوجل اس (نماز) کی بدولت اس کا درجہ بلند فرما دیتا ہے اور اگر وہ بیٹھ جائے تو سلامتی کے ساتھ بیٹھتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2724]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن أبي أمامة. الصحيحة 1756، صحيح الترغيب 182.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں