🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2731. أيما رجل مسلم أعتق رجلا مسلما فإن الله تعالى جاعل ....
جو مسلمان مرد کسی مسلمان مرد کو آزاد کرے گا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2726
«أيما رجل مسلم أعتق رجلا مسلما فإن الله تعالى جاعل وقاء كل عظم من عظامه عظما من عظام محرره من النار وأيما امرأة أعتقت امرأة مسلمة فإن الله تعالى جاعل وقاء كل عظم من عظامها عظما من عظام محررتها من النار يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو مسلمان مرد کسی مسلمان مرد کو آزاد کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس (آزاد کرنے والے) کی ہر ہڈی کے بدلے اس کے آزاد کردہ غلام کی ایک ہڈی کو جہنم کی آگ سے بچاؤ کا ذریعہ بنا دے گا، اور جو مسلمان عورت کسی مسلمان عورت کو آزاد کرے گی تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی ہر ہڈی کے بدلے اس کی آزاد کردہ لونڈی کی ایک ہڈی کو جہنم کی آگ سے بچاؤ کا ذریعہ بنا دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2726]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د حب] عن أبي نجيح السلمي. الترغيب 3/62، الصحيحة 1756: حم، الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں