الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2742. أيما قرية أتيتموها وأقمتم فيها فسهمكم فيها وأيما قرية عصت ....
تم جس بستی میں بھی آؤ اور وہاں قیام کرو ....
حدیث نمبر: 2737
«أيما قرية أتيتموها وأقمتم فيها فسهمكم فيها وأيما قرية عصت الله ورسوله فإن خمسها لله ولرسوله ثم هي لكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم جس بستی میں بھی آؤ اور وہاں قیام کرو تو اس میں تمہارا حصہ ہے، اور جو بستی اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے تو بے شک اس کا پانچواں حصہ (خمس) اللہ اور اس کے رسول کے لیے ہے، پھر باقی سب تمہارے لیے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2737]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1146.»
قال الشيخ الألباني: صحيح