الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2745. أيما مسلم شهد له أربعة بخير أدخله الله الجنة أو ....
جس مسلمان کے حق میں چار آدمیوں نے بھلائی کی ....
حدیث نمبر: 2740
«أيما مسلم شهد له أربعة بخير أدخله الله الجنة أو ثلاثة أو اثنان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس مسلمان کے حق میں چار آدمیوں نے بھلائی کی گواہی دی تو اللہ تعالیٰ اسے جنت میں داخل فرمائے گا، اور (اسی طرح) تین نے یا دو نے (بھی گواہی دی تو وہ جنت میں داخل ہوگا)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2740]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ ن] عن عمر. أحكام الجنائز ص 45: ت، الطيالسي: هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح