🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2747. أيها الناس اتقوا الله وأجملوا في الطلب فإن نفسا لن ....
اے لوگو! اللہ سے ڈرو اور روزی طلب کرنے میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2742
«أيها الناس اتقوا الله وأجملوا في الطلب فإن نفسا لن تموت حتى تستوفي رزقها وإن أبطأ عنها فاتقوا الله وأجملوا في الطلب خذوا ما حل ودعوا ما حرم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے لوگو! اللہ سے ڈرو اور روزی طلب کرنے میں میانہ روی اختیار کرو، کیونکہ کوئی جان اس وقت تک موت کے گھاٹ نہیں اترے گی جب تک کہ وہ اپنا رزق پورا نہ کر لے خواہ اس میں تاخیر ہی کیوں نہ ہو جائے، پس اللہ سے ڈرو اور طلبِ رزق میں میانہ روی اختیار کرو، جو حلال ہے اسے لے لو اور جو حرام ہے اسے چھوڑ دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2742]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن جابر. المشكاة 5300.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں