🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2754. أيها الناس ما زال بكم صنيعكم حتى ظننت أن سيكتب ....
اے لوگو! تمہارا یہ عمل (یعنی رات کو نفل نماز ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2749
«أيها الناس ما زال بكم صنيعكم حتى ظننت أن سيكتب عليكم فعليكم بالصلاة في بيوتكم فإن خير صلاة المرء في بيته إلا الصلاة المكتوبة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے لوگو! تمہارا یہ عمل (یعنی رات کو نفل نماز کے لیے میرے پیچھے جمع ہونا) برابر جاری رہا یہاں تک کہ مجھے اندیشہ ہونے لگا کہ کہیں یہ تم پر فرض نہ کر دی جائے، لہٰذا تم اپنے گھروں میں نماز پڑھنے کو لازم کر لو، کیونکہ انسان کی بہترین نماز اس کے گھر میں ہے سوائے فرض نماز کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2749]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن زيد بن ثابت. صحيح أبي داود 1301: حم، ق، أبو عوانة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں