🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2763. الأئمة من قريش ولهم عليكم حق ولكم مثل ذلك ما ....
امام قریش میں سے ہوں گے، ان کا تم پر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2758
«الأئمة من قريش ولهم عليكم حق ولكم مثل ذلك ما إن استرحموا رحموا وإن استحكموا عدلوا وإن عاهدوا وفوا فمن لم يفعل ذلك منهم فعليه لعنة الله والملائكة والناس أجمعين لا يقبل منه صرف ولا عدل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”امام قریش میں سے ہوں گے، ان کا تم پر حق ہے اور اسی طرح تمہارا ان پر ویسا ہی حق ہے، جب ان سے رحم کی درخواست کی جائے تو وہ رحم کریں، اور جب انہیں حاکم بنایا جائے تو وہ انصاف کریں، اور جب وہ کوئی عہد کریں تو اسے پورا کریں، پس ان میں سے جو ایسا نہ کرے اس پر اللہ، فرشتوں اور تمام انسانوں کی لعنت ہو، اس کی کوئی فرض عبادت قبول کی جائے گی اور نہ نفل۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 2758]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن الضياء] عن أنس. تخريج فضائل الشام 32، الإرواء 520.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں