الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2785. الأسنان سواء خمسا خمسا
(دیت کے معاملے میں) دانت برابر ہیں، ہر دانت کی ....
حدیث نمبر: 2780
«الأسنان سواء خمسا خمسا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(دیت کے معاملے میں) دانت برابر ہیں، ہر دانت کی دیت پانچ، پانچ (اونٹ) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 2780]
”(دیت کے معاملے میں) دانت برابر ہیں، ہر دانت کی دیت پانچ، پانچ (اونٹ) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 2780]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن ابن عمرو. الإرواء 2276.»
قال الشيخ الألباني: صحيح