الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2793. الأمراء من قريش ما عملوا فيكم بثلاث: ما رحموا إذا ....
امیر (حکمران) قریش میں سے ہوں گے، جب تک وہ ....
حدیث نمبر: 2788
«الأمراء من قريش ما عملوا فيكم بثلاث: ما رحموا إذا استرحموا وأقسطوا إذا قسموا وعدلوا إذا حكموا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”امیر (حکمران) قریش میں سے ہوں گے، جب تک وہ تمہارے درمیان تین باتوں پر عمل پیرا رہیں گے: جب ان سے رحم کی درخواست کی جائے تو رحم کریں، جب مال تقسیم کریں تو انصاف کریں، اور جب فیصلہ کریں تو عدل سے کام لیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 2788]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن أنس. الإرواء 520.»
قال الشيخ الألباني: صحيح