الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2847. بول الغلام ينضح وبول الجارية يغسل
شیرخوار لڑکے کے پیشاب پر پانی چھڑک دیا جائے (تو ....
حدیث نمبر: 2842
«بول الغلام ينضح وبول الجارية يغسل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شیرخوار لڑکے کے پیشاب پر پانی چھڑک دیا جائے (تو پاک ہو جاتا ہے) اور شیرخوار بچی کے پیشاب کو (باقاعدہ) دھویا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْبَاءِ/حدیث: 2842]
”شیرخوار لڑکے کے پیشاب پر پانی چھڑک دیا جائے (تو پاک ہو جاتا ہے) اور شیرخوار بچی کے پیشاب کو (باقاعدہ) دھویا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْبَاءِ/حدیث: 2842]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أم كرز. الإرواء 166.»
قال الشيخ الألباني: صحيح