🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2861. بين يدي الساعة مسخ وخسف وقذف
قیامت سے پہلے (مجرموں کی) صورتیں مسخ کی جائیں گی، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2856
«بين يدي الساعة مسخ وخسف وقذف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت سے پہلے (مجرموں کی) صورتیں مسخ کی جائیں گی، زمین میں دھنسنے کے واقعات ہوں گے اور (آسمان سے پتھروں کی) بارش ہوگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْبَاءِ/حدیث: 2856]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن ابن مسعود. الصحيحة 1787: حب – أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں