🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2864. بينا أنا نائم إذ أتيت بقدح لبن فشربت منه حتى ....
میں سویا ہوا تھا کہ اچانک میرے پاس دودھ کا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2859
«بينا أنا نائم إذ أتيت بقدح لبن فشربت منه حتى لأرى الري يجري في أظفاري ثم أعطيت فضلي عمر بن الخطاب قالوا: فما أولته يا رسول الله؟ قال: العلم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں سویا ہوا تھا کہ اچانک میرے پاس دودھ کا ایک پیالہ لایا گیا، میں نے اس میں سے (اتنا پیٹ بھر کر) پیا یہاں تک کہ میں اس کی سیرابی کو اپنے ناخنوں سے نکلتا ہوا محسوس کرنے لگا، پھر میں نے اپنا بچا ہوا (جھوٹا) عمر بن خطاب کو دے دیا۔“ (صحابہ کرام نے) عرض کیا: اے اللہ کے رسول! آپ نے اس خواب کی کیا تعبیر لی ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(اس سے مراد) علم (ہے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْبَاءِ/حدیث: 2859]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ت] عن ابن عمر. مختصر مسلم 1630.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں