🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2908. تأخذ إحداكن ماءها وسدرها فتطهر فتحسن الطهور ثم تصب على ....
تم میں سے کوئی عورت (غسلِ حیض کے لیے) اپنا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2903
«تأخذ إحداكن ماءها وسدرها فتطهر فتحسن الطهور ثم تصب على رأسها فتدلكه دلكا شديدا حتى يبلغ شئون رأسها ثم تصب عليها الماء ثم تأخذ فرصة ممسكة فتطهر بها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی عورت (غسلِ حیض کے لیے) اپنا پانی اور بیری کے پتے لے کر خوب اچھی طرح طہارت حاصل کرے، پھر اپنے سر پر پانی بہائے اور اسے زور سے ملے یہاں تک کہ پانی اس کے سر کی جڑوں (اور مانگوں) تک پہنچ جائے، پھر اپنے اوپر پانی بہائے، پھر مشک لگی ہوئی روئی یا کپڑے کا ایک ٹکڑا لے اور اس کے ذریعے (خون کی جگہ کو صاف کر کے) پاکی حاصل کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2903]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د هـ] عن عائشة. مختصر مسلم 172، صحيح أبي داود 333.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں