🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2918. تتركون المدينة على خير ما كانت لا يغشاها إلا العوافي ....
تم مدینہ کو اس کی بہترین حالت میں چھوڑ دو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2913
«تتركون المدينة على خير ما كانت لا يغشاها إلا العوافي وآخر من يحشر راعيان من مزينة يريدان المدينة ينعقان بغنمهما فيجدانها وحوشا حتى إذا بلغا ثنية الوداع خرا على وجوههما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم مدینہ کو اس کی بہترین حالت میں چھوڑ دو گے، اس میں صرف پرندے اور درندے (آ کر) رہا کریں گے۔ اور سب سے آخر میں قبیلہ مزینہ کے دو چرواہے جمع کیے جائیں گے جو مدینہ آنا چاہیں گے، وہ اپنی بکریوں کو ہانکتے ہوئے لائیں گے تو انہیں جنگلی جانوروں کی شکل میں پائیں گے۔ یہاں تک کہ جب وہ ثنیۃ الوداع (کی گھاٹی) پر پہنچیں گے تو اپنے منہ کے بل گر پڑیں گے (یعنی وفات پا جائیں گے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2913]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن أبي هريرة. الصحيحة 683.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں