🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2921. تجدون الناس معادن فخيارهم في الجاهلية خيارهم في الإسلام إذا ....
تم لوگوں کو کانوں (معدنیات) کی طرح پاؤ گے، ان ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2916
"تجدون الناس معادن فخيارهم في الجاهلية خيارهم في الإسلام إذا فقهوا وتجدون خير الناس في هذا الشأن أشدهم له كراهية قبل أن يقع فيه وتجدون شر الناس يوم القيامة عند الله ذا الوجهين:
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم لوگوں کو کانوں (معدنیات) کی طرح پاؤ گے، ان میں سے جو لوگ زمانہ جاہلیت میں بہتر تھے، وہ اسلام لانے کے بعد بھی بہتر ہیں بشرطیکہ وہ دین کی سمجھ بوجھ حاصل کر لیں۔ اور تم اس (حکومت اور امارت کے) معاملے میں سب سے بہتر شخص اسے پاؤ گے جو اس عہدے میں پڑنے سے پہلے اس سے سب سے زیادہ کراہت محسوس کرتا ہو۔ اور تم قیامت کے دن اللہ کے نزدیک سب سے برا شخص اسے پاؤ گے جو دوغلا (دو چہرے والا) ہو: (یعنی وہ جو ایک گروہ کے پاس ایک رخ لے کر جاتا ہے اور دوسرے کے پاس دوسرا رخ)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2916]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن أبي هريرة. مختصر مسلم نحوه 1744.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں