🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2954. تسموا باسمي ولا تكنوا بكنيتي فإنما أنا أبو القاسم أقسم ....
میرے نام پر نام رکھو لیکن میری کنیت اختیار نہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2949
«تسموا باسمي ولا تكنوا بكنيتي فإنما أنا أبو القاسم أقسم بينكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے نام پر نام رکھو لیکن میری کنیت اختیار نہ کرو، کیونکہ میں ابوالقاسم ہوں، میں تمہارے درمیان تقسیم کرتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2949]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن جابر. مختصر مسلم 1397.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں